متعلقہ سوالات
صرف
1
موضوع اور مہمل کی کیا پہچان ہےاور مرکب اور مفرد کی پہچان بتائیں
31 اگست، 2024Ghulam Mustafa
جواب دہندہ
مہمل لفظ آج تک ہم نے پڑھا نہیں کسی کتاب میں صرف اس کی مثالیں ہی پڑھی ہیں
مفرد اکیلا لفظ کوئی بھی ہو وہ مفرد ہوتا ہے
اگر ایک سے زائد کلمات جوڑ لیئے جائیں تو وہ مرکب ہوتا ہے