متعلقہ سوالات
صرف
1
مولی اور عبادت کی صرفی تحقیق کر دیں اور لفظ مثل کیا ہو گا صرف میں
17 دسمبر، 2024Binty Ashfaq
جواب دہندہ
مولی
اسم جامد ثلاثی مزید فیہ لفیف مفروق
حروف اصلیہ و ل ی
اصل میں مولَیُ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو مولا ہوگیا
عبادۃ مصدر ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر