نحو
1
مونث سماعی کا کیسے پتہ چلتا ہے کہ یہ مونث ہے؟
29 اپریل، 2025Khalid mehmood 
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
مؤنث سماعی کی پہچان مختلف طریقے سے ہو جاتی ہے
1 اس کی صفت دیکھیں وہ مؤنث ہے تو مؤنث سماعی ہوگا
2 اس کی خبر اگر مونث ہے تو وہ لفظ مؤنث سماعی ہوگا
3 اس کی طرف اگر اسم اشارہ مؤنث سے اشارہ کیا جائے تو وہ لفظ مؤنث ہوگا
4 اس کی طرف لوٹنے والی ضمیر سے بھی پہچان ہو سکتی ہے
جیسے النار ذات الوقود °اذ ھم علیھا قعود