متعلقہ سوالات
صرف
1
مياه
9 جولائی، 2024Abdurahman
جواب دہندہ
I
صغیہ جمع مکسر اسم جامد ثلاثی مجرد اجوف واوی
اصل میں مواہ تھا
وہ واو جو جمع کے عین کلمہ میں کسرہ کے بعد واقع ہو اسے یاء سے بدل دینا واجب ہے واؤ کو یاء سے بدلا تو مواہ سے میاہ ہوگیا
نصاب الصرف اجوف قاعدہ نمبر12