Logo
مِن کو جب کسی کلمہ سے ملاتے ہیں تو ن ساکن پر زبر لگاتے ہیں کسرہ کیوں نہیں لگاتے جبکہ قاعدہ یہ ہے کہ جب کسی کلمے کا آخر ساکن ہو تو اس کو دوسرے کلمے سے ملانے کیلئے کسرہ دی جاتی ہے پھر ادھر فتح کیوں