صرف
1
مکائد کی صرفی تحقیق مع تعلیل
26 فروری، 2025Adnan Manzoor Adnan
Kaif Aliraza
کراچی
واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی باب مفاعلہ
اصل میں مکاود تھا
قاعدہ ہر وہ واو یا یاء جو اسم فاعل کے عین کلمہ میں واقع ہو اسے ہمزہ سے بدلنا واجب ہے ۔۔