متعلقہ سوالات
صرف
1
مکان کی تعلیل کیجئے
5 اپریل، 2025حافظ محمد انس میرٹھی میرٹھی
جواب دہندہ

اصل میں مَکْوَنٗ تھا
قاعدہ واؤ یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے اگر یہ حرکت فتحہ ہو تو اسے الف سے بدلنا واجب ہے پھر مکون سے مکان ہوا۔۔