نحو
1
مکان کی صرفی تحقیق اور تعلیل بتا دیں کل ٹیسٹ ہے کل میرا
24 اگست، 2025Hamzailyas Ilyas
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
مکان صیغہ واحد اسم ظرف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر
اصل میں مَکْوَنُ تھا
قاعدہ نمبر 2
واو یا یاء کا ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو ان کی حرکت مَاقبل کو دینا واجب ہے اور اگر يہ حرکت فتحہ ہو تو واو یا یا کو الف سے بدلنا بھی واجب ہے
اس قاعدہ کے تحت واؤ کی حرکت کاف کو دیکر اسے الف سے بدلا تو مکان ہو گیا