متعلقہ سوالات
نحو
1
مکمل اسمائے ظروف بتادیں ؟ اور محذوف نسیا منسیا کا کیا مطلب ہے ؟
14 ستمبر، 2024Hammad Raza
جواب دہندہ
مکمل اسمائے ظروف تو بہت زیادہ ہیں جن کو بتانا یا تحریر میں لانا مشکل کام ہے
محذوف نسیا منسیا کا مطلب ہے جو بلکل بھلا دیا گیا ہو نیت میں بھی باقی نا رہے