متعلقہ سوالات
نحو
1
مکیل کی تعلیل کردیں
16 اپریل، 2026Hilal Raza Attari
جواب دہندہ

یہ اصل میں مکیول تھا
قاعدہ لگا واؤ یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے پھر مَکُیْوْلْ ہوا پھر اجتماع ساکنین کی وجہ سے یاء گرگئی اس یاء کے بدلے کاف پر کسرہ دیا پھر قاعدہ واؤ ساکن ماقبل مکسور کو یاء سے بدلنا واجب ہے پھر مکیل ہوا