متعلقہ سوالات
صرف
1
مھموزکیاہے؟معتل کیاہے؟مضعف کیاہے؟ان ساری سوال کاجواب دو اگرنہیں دیا توتم کوکبھی سوال نہیں کروںگا
10 مارچ، 2025MD Mustafa محمد مصطفیٰ 
جواب دہندہ

مہموز وہ کلمہ جس کا کوئی حرف اصلی ہمزہ ہو
معتل وہ کلمہ جس کا کوئی حرف اصلی حرف علت ہو
مضعف وہ کلمہ جس میں دو حروف۔صحیح ایک ہی جنس کے ہوں