متعلقہ سوالات
صرف
1
مھموز کا جو پہلا قانون ہمزہ ساکن والا ہے مثالوں ثمیت سمجہھاءیے
15 جنوری، 2025Najeeb ullah Aradin
جواب دہندہ
مہموز کا پہلا قاعدہ ہے
جب ہمزہ ساکن ہو تو اسے ما قبل حرف کی حرکت کے مطابق بدل دینا جائز ہے جیسے رَأْس یہاں ھمزہ سے پہلے را پر فتحہ یعنی زبر ہے اس ہمزہ کو فتحہ کے موافق حرکت الف سے بدلنا جائز ہے