متعلقہ سوالات
نحو
1
مہما یکن من شیئ کی ترکیب و ترجمہ کر سکتے ہیں
28 جولائی، 2025احمد فاروق فاروق
جواب دہندہ
مھما مبتدا ہے
یکن فعل ناقص اس میں ھو ضمیر اس کا اسم من شیئ جار مجرور ملکر ظرف مستقر ہو کر خبر
اس کا ترجمہ یوں بنے گا : جو بھی ہو
جواب دہندہ