متعلقہ سوالات
صرف
1
مہموز کسے کہتے ہیں اور مضاعف کسے کہتے ہیں
17 مئی، 2024Md. Zaheer Kamran
جواب دہندہ
I
مہموز
وہ کلمہ جس کے حروف اصلیہ میں سے کوئی حرف ہمزہ ہو
اس کی تین قسمیں ہیں
مہموز الفاء جیسے اخذ
مہموز العین جیسے سأل
مہموز اللام جیسے قرأ
جواب دہندہ