متعلقہ سوالات
نحو
1
میت میں کیا قاعدہ جاری ہو?.
7 نومبر، 2024Umy Hani
جواب دہندہ
قاعدہ
ہر وہ واو جو دوسرے حرف سے بدلی ہوئی نہ ہو اگر کسی غیر ملحق کلمہ میں ياء کے ساتھ جمع ہو جائے اور ان میں پہلا حرف (واو ہو یا یاء) ساکن ہو تو واو کو یاء سے بدل کر یا کا یاء میں ادغام کرنا واجب ہے
یہ والا قاعدہ جاری ہوا اصل میں میوت تھا