متعلقہ سوالات
صرف
1
میراث کونسا صیغہ ہے ؟
22 اکتوبر، 2024Deen e Islam
جواب دہندہ
اسم جامد ثلاثی مزید فیہ مثال واوی
اصل میں موراث تھا
قاعدہ نمبر 2
واؤ ساکن ماقبل مکسور کو (ی) سے بدلنا واجب ہے (بشرطیکہ ، باب "اِفْتِعَالٌ" کا فاء کلمہ نہ ہو، اور نہ مدغم ہو)
اس قاعدے کے تحت واو کو یاء سے بدل دیا