متعلقہ سوالات
نحو
1
میرا سوال یہ ہی کہ قرآن می فرشتو کیلے مذکر کا صیغہ کیوں آیا ہے جبکہ ملاءکة مؤنث ہے
3 مئی، 2025Abdull Salam
جواب دہندہ
جب فاعل اسم ظاہر ہو اور مؤنث حقیقی نا ہو تو فعل مذکر اور مونث لانا دونوں جائز ہیں
اس وجہ سے ملائکۃ کے ساتھ فعل مذکر آیا ہے