نحو
1
میری نحو کمزور تو نہیں تھی مگر ہوگی ہے اپنی سستی کی وجہ سے سب دوبارہ مضبوط کرنا چاہتا ہوں کیسے کروں اجراء کا کیا طریقہ ہونا چاہیے
27 جولائی، 2025Islamic topic's
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
سب سے پہلے دہرائی کریں
اور اس کے بعد کتاب میں موجود امثلہ پر قواعد کا اجراء اور اپنی روزمرہ عبارتوں پر حتی الامکان اجراء کرتے رہیں