متعلقہ سوالات
نحو
1
میں نحو صرف پڑھ چکی ہوں لیکن ابھی تک مجھے حدیث میں یہ نہیں سمجھ آرہا ہے کہ کونسا فعل ہے کونسا اسم ہے اور کونسا صیغہ ہیں عبارت نہیں پڑھ پاتی ہوں اب میں کیا کروں
30 دسمبر، 2024Belal Khan
جواب دہندہ

اسم فعل کی علامات کو یاد کریں ان کی مشق کریں ان شاءاللہ آسانی ہوگی