متعلقہ سوالات
نحو
1
میں نے سنا ہے کہ ' زاد یزید ' لازم اور متعدی دونوں طرح استعمال ہوتا ہے کیا یہ صحیح ہے ؟
19 ستمبر، 2025محمد رضا اشرفی 
جواب دہندہ
بعض افعال لازم و متعدی دونوں طرح استعمال ہو سکتے ہیں زاد یزید بھی دونوں طرح استعمال ہوتا ہے
جواب دہندہ