متعلقہ سوالات
نحو
1
میں نے نحو میں محنت نہیں کی اب مجھے افسوس ہے تو میں اپنا نحو کیسے اچھا بناؤں؟
18 اکتوبر، 2024Kamran Khoso
جواب دہندہ
مطالعہ کرنا آپ کے لئے بہترین طریقہ ہے
البتہ مطالعہ میں ترتیب رکھیں
سب سے پہلے وہ کتابیں پڑھیں جو آپ کو آسان لگتی ہوں
جب ان کتابوں کے قواعد یاد ہو جائیں تو پھر مشکل کتابیں پڑھنا شروع کریں آہستہ آہستہ نحو میں بہتری آنا شروع ہو جائے گی
تکرار کرنا لازمی ہے اس سے مزید نحو پختہ ہوگی اور چیزیں سمجھ آ ئیں گی