نحو
1
ناقَةٌ کی جمع کثرت فُعُلٌ کے وزن پر نُوُقٌ آنی چاہئیے جبکہ اسے نُوْقٌ پڑھا جاتا ہے تو یہ کس قاعدے کے تحت ہے
21 جولائی، 2025بنت خلیل خلیل
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
قاعدہ یہ ہے کہ وہ اسماء جو فُعُل (فاء اور عین کلمے کے ضمہ کے ساتھ) کے وزن پر آئیں ان کے عین کلمے کو ساکن کر کے بھی پڑھا جا سکتا ہے
شافیہ لابن الحاجب