متعلقہ سوالات
صرف
1
ناقص باب الدعاء کا مکمل تعلیلات بھیج دیں
30 اکتوبر، 2024Mufti Shahid
جواب دہندہ
ناقص صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
باب اسم جامد ثلاثی مجرد اجوف واوی اصل میں بَوَب تھا
واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو باب ہو گیا
الدعاء مصدر ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر
اصل میں الدعاو تھا
قاعدہ ہے کہ واو طرف کلمہ میں الف کے بعد آئے تو اسے ہمزہ سے بدل دینا واجب ہے واو کو ھمزہ سے بدلا تو الدعاء ہو گیا