نحو
1
ناقص کے قواعد یرضیٰ اور یرمی کی تفصیل بتائیں
20 جنوری، 2025Nihar Shams
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
یرضٰی کا قاعدہ
واؤ اور یاء متحرک ہوں اور ما قبل مفتوح ہو تو اس واؤ اور یاء کو الف سے بدلنا واجب ہے جیسے یرضی اصل میں یَرضَیُ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو یرضٰی ہو گیا
یَرمِی
یاء مضموم ہو اور ما قبل مکسور ہو تو اس یاء کو ساکن کر دینا واجب ہے جیسے یرمِیُ یاء مضموم ہے ما حرف میم کسرہ ہے تو یاء کو ساکن کر دیا تو یرمِی ہو گیا