متعلقہ سوالات
صرف
1
ناقص یائئ اور واوی کے علاؤہ کیا کہیں ناقص الفی بھی پایا جاتا ہے؟
5 دسمبر، 2024Maryam Batool
جواب دہندہ
ناقص الفی نہیں ہوتا کیوں کہ یہ ناقص یائی یا واوی ہونا حروف اصلیہ کے لحاظ سے ہوتا ہے جبکہ الف حروف اصلیہ میں سے نہیں ہوتا
البتہ نحو میں ناقص الفی ہوتا ہے کیوں کہ نحو میں اعراب سے بحث ہوتی ہے