صرف
1
نالی کون سا صیغہ ہے؟
23 فروری، 2026Rao Abdullah
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
صیغہ واحد مؤنث حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی/یائی از باب سمع یسمع
قرآن پاک میں صیغہ اجوف یائی سے استعمال ہوا ہے جیسے لن تنالو البر
اغل میں یہ صیغہ یوں بنتا ہے
اِنْیَلِی
یاء متحرک ما قبل حروف صحیح ساکن تھا تو یاء کی حرکت ما قبل کی طرف نقل کر دی وور یاء کو الف سے بدلا تو أِنالی ہو گیا (اجوف قاعدہ نمبر 2)
اب فاء کلمہ (نون) متحرک ہونے کی وجہ سے ہمزہ وصلیہ کی ضرورت نہیں تھی اسے حذف کیا تو نالی ہو گیا
خَافِی بھی اسی طرح کا صیغہ ہے