متعلقہ سوالات
صرف
1
نامٍ کی تعلیل بتائیے؟ اسکا معنی ہے بڑھنے والا مال
23 مئی، 2024Ayaan Mustafa
جواب دہندہ
I
نام صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر
اصل میں نامون تھا واو کسرہ کے بعد آئے تو اسے کسرہ بدل دیتے ہیں (ناقص قاعدہ نمبر 3 نصاب الصرف )
تو نامین ہوگیا پھر یاء مضموم ما قبل مکسور تھی اسے ساکن کر دیا ( ناقص نصاب الصرف قاعدہ نمبر 2)
تو نامیْن ہوگیا اجتماع ساکنین سے یاء حذف ہوگئی تو نامن ہوگیا جو جب نون کو تنوین کی صورت لکھیں گے تو نامٍ ہوگا