متعلقہ سوالات
نحو
1
نائب مفعول مطلق کی تعریف مع مثال قلم بند کیجئے
5 جنوری، 2025Mugal Empire
جواب دہندہ
نائب مفعول مطلق ایسے الفاظ ہوتے ہیں جو مفعول مطلق کی صفت ہوتے ہیں اور مفعول مطلق محذوف ہوتا یہ ان کے قائم مقام ہوتے ہیں جیسے کہ انتظرت کثیرا
جواب دہندہ