متعلقہ سوالات
صرف
1
نبأنا کی صرفی تحقیق
20 ستمبر، 2024Rehan mew Mew
جواب دہندہ
نبَّأ صیغہ ہے نا ضمیر متکلم ضمیر منصوب متصل ہے
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مہموز اللام از باب تفعیل
اگر نَبَّأْنا ہوں ھمزہ ساکنہ ہو تو صیغہ جمع متکلم فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مہموز اللام از باب تفعیل