متعلقہ سوالات
صرف
1
نجد کی اصل کیا ہے صرف میں اس پر کونسا قاعدہ لگے گا
31 اکتوبر، 2024Hyderali Babar
جواب دہندہ
نجد اصل میں نَوجِدُ تھا
قاعدہ
جو واو ، علامتِ مضارع مفتوحہ اور کسرہ کے در میان يا علامتِ مضارع مفتوحه اور فتحه کے درمیان ایسے کلمے میں ہو جس کا عین یا لام کلمہ حرف حلقی ہو تو اسے گرا دینا واجب ہے
مذکور بالا قاعدہ جاری ہوا اور یاء حذف ہوئی