متعلقہ سوالات
صرف
1
نحومیر کے حاشیہ میں معرفہ کی ساتویں قسم کے تعلق سے لکھا ہے : جو ان قسموں میں سے منادی کے علاوہ کسی قسم کی طرف اضافت معنوی سے مضاف ہو اور اگر اضافت لفظی سے مضاف ہو تو معرفہ نہ ہوگا جیسے حسن الوجه اس کا کیا مطلب ہے ؟
30 اکتوبر، 2025محمد رضا اشرفی 
جواب دہندہ
مضاف کے معرفہ میں سے ہونے کے لئے ضروری ہے کہ وہ کسی دوسرے معرفہ اسم کی طرف مضاف ہو
لیکن منادی اگر مضاف ہو تو وہ اضافت کی وجہ سے مضاف نہیں ہوگا بلکہ منادی ہونے کی وجہ سے مضاف ہوگا یہ مطلب ہے