نحو
1
نحوہ اجرا کا طریقہ
24 جولائی، 2025Sabir ali Ali
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ
سوال: موضوع یا مہمل
سوال: مفرد ہے یا مرکب
سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے
سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے
سوال: معرفہ ہے یا نکرہ
سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟
سوال: معرب ہے یا مبنی
سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟
سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟
سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟
مثال
جاء زید
سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ
لفظ
سوال: موضوع یا مہمل
موضوع
سوال: مفرد ہے یا مرکب
مفرد
سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟
اسم علامت تنوین
سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟
مذکر
سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟
معرفہ علم

واحد
سوال: معرب ہے یا مبنی
معرب
سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟
لفظی
سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟
اعراب بالحرکت
سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟
مرفوع / حالت رفعی
سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں
مفرد منصرف صحیح
حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا
سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟
مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے
"مثال ثانی"
جاء رجال
رجال

جمع مکسر جمع قلت بروزن فعال
سوال: معرب ہے یا مبنی
معرب
سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟
لفظی
سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟
اعراب بالحرکت
سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟
مرفوع / حالت رفعی
سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں
جمع مکسر منصر
حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا
سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟
مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے
"مثال ثالث"
جاء المسلمون
المسلمون
سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ
سوال: موضوع یا مہمل
سوال: مفرد ہے یا مرکب
سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے
سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے
سوال: معرفہ ہے یا نکرہ
سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟
سوال: معرب ہے یا مبنی
سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟
سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟
سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟
مثال
جاء زید
سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ
لفظ
سوال: موضوع یا مہمل
موضوع
سوال: مفرد ہے یا مرکب
مفرد
سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟
اسم علامت جمع ہونا
سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟
مذکر
سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟
معرفہ معرف باللام
سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟
جمع مذکر سالم
سوال: معرب ہے یا مبنی
معرب
سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟
لفظی
سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟
اعراب بالحرف
سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟
مرفوع / حالت رفعی
سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں
جمع مذکر سالم
حالت رفعی واو سے حالت نصبی و جری یاء ساکن ما قبل مکسور سے
سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟
مرفوع بالواو بوجہ فاعلیت/ مرفوع باالواو فاعل ہونے کی وجہ سے