متعلقہ سوالات
نحو
1
نحو سمجھ نہیں آتی کیسے سمجھوں
26 دسمبر، 2024Bente Arshad Attariya
جواب دہندہ
نحو کو سمجھنے کے لئے دو چیزیں لازم کر لیں
پہلی تو نحو کامطالعہ
دوسرا نحو کے قواعد کی پریکٹس
اور ترکیب کرنے کی کوشش
شروعات میں غلطیاں ہوں گی سمجھ نہیں آئی گی لیکن کرتے رہیں ان شاء اللہ بہت جلد بہتر محسوس ہوگا