متعلقہ سوالات
نحو
1
نحو میر میں جمل کیا ہوتا ہے
25 ستمبر، 2024Rubul Ali
جواب دہندہ
جُمَل ویسے تو جملے کی جمع ہے
نحو میر جو قدیمی کتب خانہ چھپی ہوئی ملتی ہے اس میں نحو میر کے علاوہ رسائل بھی ہیں ان ہی رسائل میں سے ایک رسالہ جمل ہے یعنی رسالے کا نام ہے