متعلقہ سوالات
صرف
1
نحو کا لغوی اور اصطلاحی معنی
6 مئی، 2025Zaigam Furqan
جواب دہندہ

نحو کا لغوی معنی طریقہ اور مثل ہے
اصطلاح میں اس سے مراد ایسے قواعد کا علم جن کے ذریعے اسم فعل حرف کے آخر کے احوال اور ان کو آپس میں ملانے کا طریقہ معلوم ہو ۔۔
جواب دہندہ
