نحو
1
نحو کا ہماری زندگی میں کیا مقصد ہے
14 دسمبر، 2024Tuba Azeem
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
ایک مسلمان کے لئے زندگی گزارنے کا دستور العمل قرآن و حدیث ہے لیکن قرآن و حدیث عربی زبان میں جسے غیر عربی کےلئے سمجھنا مشکل ہے قرآن و حدیث کو نحو و صرف کے ذریعے سمجھا جاتا ہے اس وجہ سے جیسے قرآن و حدیث ہمارے لئے زندگی گزارنے کے لئے ضروری ہیں نحو بھی ضروری ہے