متعلقہ سوالات
نحو
1
نحو کو کیسے سمجھا جائے
19 ستمبر، 2024Mian Sohail
جواب دہندہ
چند مراحل میں نحو کو سمجھنا چاہئے
پہلا یاد کریں
دوسرا تکرار کریں
تیسرا مشق کریں
چوتھا جو آپ سے زیادہ علم رکھتے ہیں ان سے اس موضوع پر گفتگو کریں اور جہاں اشکالات ہیں ان کے بارے میں سوال کریں
پانچواں اس موضوع پر زیادہ سے زیادہ کتب پڑھنے کی کوشش کریں