متعلقہ سوالات
صرف
1
نحو کو کیسے یاد کیا جائے۔
19 ستمبر، 2024Arslan Ali
جواب دہندہ
کسی بھی علم کو یاد کرنے اور ہمیشہ یاد رکھنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ بار بار سبق کو پڑھیں چاہے تو اس کے لئے ایک تسبیح رکھ لیں اور مخصوص تعداد مقرر کر کے اتنی بار پڑھیں
جیسے ایک سبق ملا تو اس کو سو بار پڑھیں
روزانہ پڑھنے کے علاوہ روزانہ پیچھے کم از کم دو دن کے سبق کی دھرائی بھی کریں اور ساتھ میں ہفتہ وار یاد کیئے ہوئے کی دھرائی اور کسی کو سنانے کی ترکیب ہونی چاہئے
اس کے علاوہ اسی موضوع یا سبق سے متعلق درسی کتب کے علاوہ کتب کا مطالعہ بھی ضرور کریں
ان شاء اللہ ایک ہفتہ کر کے دیکھیں آپ کو اطمینان قلبی محسوس ہوگا