متعلقہ سوالات
نحو
1
نحو کہاں جاری ہوتی ہے ؟
25 مئی، 2025Haseebul Rehman
جواب دہندہ

نحو کا موضوع کلمہ و کلام ہے، اس لحاظ سے کہ انہیں آپس میں کیسے ملایا جائے۔ اور اس کے آخری کلمہ پر حرکات کی گفتگو ہوتی ہے یعنی اعراب کی تبدیلی کا عمل اس کے آخری کلمہ پر ہوتا ہے اسی لیے اسے علم الاعراب بھی کہتے ہیں۔