متعلقہ سوالات
نحو
1
نحو کیا ہے
12 ستمبر، 2024مسکان خان اصلاحیہ
جواب دہندہ
آپ کا سوال اگر لفظ نحو کے بارے میں ہے تو یہ
اسم جامد ثلاثی مجرد ناقص واوی ہے
اگر سوال علم النحو کے بارے میں ہے تو یہ ایک ایسا علم ہے جس میں عربی کلمات کے آخر میں آنے والی حرکات کے بارے میں بحث کی جاتی ہے کہ یہ کلمہ معرب ہے یا مبنی معرب ہے تو اس پر یہ حرکت کیوں آئی ہے