متعلقہ سوالات
نحو
1
نحو کی ایسی قواعد جس سے عربی اعراب لگا نا اسان ہو جائے
6 اکتوبر، 2025Md Samaul
جواب دہندہ

مرفوعات منصوبات مجرورات اور توابع کو اچھے انداز سے یاد کرلیں اور ان کا اجراء کرلیں
ان شاءاللہ ہر طرح کی عبارت پر اعراب لگانا آسان ہوگا۔۔
جواب دہندہ
