متعلقہ سوالات
نحو
1
"نحو" کی ترکیب کرتے وقت مضاف الیہ کو مراد اللفظ مضاف الیہ کیوں بناتے ہیں
13 جولائی، 2025Fiza Fatima
جواب دہندہ
نحو کا مضاف الیہ جب جملہ ہوگا تو اس وقت اس جملے کو مراد اللفظ کہتے ہیں
اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ وہ جملہ بطور مثال لایا جاتا ہے جہاں اس کا معنی مراد نہیں ہوتا بلکہ فقط لفظ مقصود ہوتے ہیں
اور دوسری وجہ یہ ہے کہ جملہ مخصوص الفاظ کا مضاف الیہ بنتا ہے اور نحو ان الفاظ میں سے نہیں ہے