نحو
1
نحو کی ترکیب کیسے کرتے ہیں وضاحت کیجئے ؟
24 جون، 2025Mirza Danish Mirza Danish
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
اس کے دو جملوں یا چند لائنوں میں جواب دینا شاید نا ممکن ہو آپ اس کے لئے الترکیب مفتی اکمل صاحب کی کتاب کا مطالعہ فرمائیں
یا ہماری اسی ایپ پر موجود مضامین کا مطالعہ فرمائیں