متعلقہ سوالات
نحو
1
نحو کی تعریف، موضوع، غرض و غایت کیا ہے؟
24 جولائی، 2026انس رضا قریشی
جواب دہندہ

ایسے قواعد کا علم جس میں اسم فعل محرف کے آخر کے احوال اور ان کو آپس میں ملانے کا طریقہ معلوم ہو
اس کا موضوع کلمہ اور کلام ہے
غرض عربی زبان میں لفظی غلطی سے بچنا ۔