متعلقہ سوالات
نحو
1
نحو کی وجہ تسمیہ کیاھے ؟
6 دسمبر، 2024حنیف اللہ
جواب دہندہ

نحو کا ایک معنی طریقہ اور مثل ہے، چونکہ اس علم کو جاننے والا عرب کے طریقے پر اور ان ہی کی مثل کلام کرتا ہے اس لیے اسے علم الخو کہتے ہیں۔
اس علم میں کلمہ کے اعراب سے بحث کی جاتی ہے اس لیے اسے علم الاعراب بھی کہتے ہیں۔