متعلقہ سوالات
نحو
1
نحو کے قواعد و قوانین کونسے کونسے ہیں
20 مئی، 2024Mubashir Qasim
جواب دہندہ
I
محترم قواعد تو بہت سارے ہیں خلاصۃ النحو نحو میر نصاب النحو ھدایۃ النحو کافیہ وغیرہ میں لکھے ہوئے ہیں
آپ نے کسی متعلق سوال کرنا ہے تو یہاں کر سکتے ہیں
جواب دہندہ