متعلقہ سوالات
نحو
1
نخوا میں مبنی کی تعریف کیسی ہیں اور ان کی کتنے اقسام ہے
9 اکتوبر، 2024Muhammad Zubair
جواب دہندہ
مبنی وہ کلمہ ہوتا ہے جس کا آخر ہر جگہ یکساں رہے یعنی کسی صورت بھی تبدیل نا ہو
مبنی کی دو قسمیں ہیں
1 مبنی الاصل
2 مشابہ مبنی الاصل