متعلقہ سوالات
صرف
1
نصر ینصر ۔ ضرب یضرب ۔اور فتح یفتح ان تینوں کا ماضی ایک ہی وزن پر ہے تو اگر ان تینوں ابواب میں سے کسی باب کا فعل ماضی آ جاے تو کیسے پہچانیں گے کہ کس باب سے ہے
25 دسمبر، 2025Md Faiz misbahi
جواب دہندہ
اس کا باب پہچاننے کے لئے آپ کو مضارع دیکھنا ہوگا
جب مضارع دیکھیں گے تو خود ہی تعیین ہو جائے گی