صرف
1
نم فعل امر کی تعلیل کیا ہے
14 مئی، 2025Sayeed Hasan
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
نُم
صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر
اصل میں أُنْوُم تھا
واؤ متحرک ما قبل ساکن ہونے کی وجہ سے واؤ کی حرکت نون کو دے دی تو واؤ اور نون ساکن جمع ہوگئے واؤ کو حذف کر دیا تو أنم ہو گیا اب فعل امر کا فاء کلمہ متحرک ہونے کی وجہ سے ہمزہ وصلیہ کی ضرورت نا رہی تو اسے حذف کر دیا تو نم ہو گیا