متعلقہ سوالات
نحو
1
نواسخ کو نواسخ کیوں کہتے ہیں
3 اکتوبر، 2024Tayyb Malik
جواب دہندہ
نواسخ جملہ مبتدا خبر پر داخل ہو کر اس میں مبتدا کو منسوخ کر کے اسے اسم بنا دیتے ہیں اور اور خبر جو پہلے مبتدا کی تھی اب وہ کان وغیرہ کی خبر کہلاتی ہے اس لئے انکو نواسخ جملہ کہتے ہیں